Description
دو عدد کاؤنٹرز برائے فروخت
قیمت 2 لاکھ روپے جس میں سے ایک بڑا کاؤنٹر ہے جس کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہے
جبکہ دوسرے کاؤنٹر کی قیمت 70 ہزار روپے ہے دونوں بالکل فریش ہے استعمال نہیں ہوئے ایک سال سے بغیر استعمال کے رکھے ہوئے ہیں رابطہ نمبر
(View phone number)