All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Home base business plan guide PDF Books 0
1 / 9
Rs 250

Home base business plan guide PDF Books

Khanewal, Punjab
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
Price250
Typeeducation-training
ConditionNew
Description
مہنگائ کے اس دور میں جباشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور تنخواہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مصداق ہے تو ایسی ہوش ربا مہنگائ میں نوکری کے مہینے بھر کے بعد ملنے والےپندرہ سے بیس ہزار روپے تنخواہ میں گزارہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔ ایسے میں اگر آپ نے اپنے ذہن میں پلنے والے منفی خیالات کو اور گھر میں اخراجات کے رونے کو لے کر بڑھنے والی کشیدگیوں کو اور ذہنی کوفتوں کو دور کرنے کے لئے پارٹ ٹائم کسی بزنس کا نہیں سوچا تو آنے والے وقت میں جہاں صحیح فیصلہ وقت پر کرنے والے لاکھوں میں کھیل رہے ہوں گے وہیں آپ یا تو افسوس سے ہاتھ مل رہے ہوں گے یا پھر ان لوگوں کو دولت میں کھیلتے دیکھ کر آنسو بہا رہے ہوں گے ۔ اس لئے یہ وقت ہے صحیح راستے کا انتخاب کرنے کا ۔ لہذا ابھی سے صحیح راستے کا انتخاب کریں اور اور نوکری کے ساتھ ساتھ یا پھر موجودہ کاروبار کے ساتھ پارٹ ٹائم اپنا کوئ کام بھی کریں ۔ متوجہ ہوں میں نے ان کتب کو بڑی تحقیق کے بعد بڑی محنت سے اور جانفشانی سے لکھا ہے ان کتب میں بڑے بڑے کاروباری لوگوں کے تجربات کا نچوڑ ہے ۔ ان کتب میں پارٹ ٹائم اور کم سرماۓ سے شروع ہونے والے کاروبار کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔آپ اپنے پسند کے جس کاروبار کی کتاب کا ہمیں میسج کریں گے ہم وہ آپ کو آپ کے نمبر پر بھیج دیں گے ان کتب کا مطالعہ آپ کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ مہنگے مہنگے کورسز اور کروڑوں کی انویسٹ والے بزنس کے خیال دل میں لانا چھوڑیں اور ان کتابوں سے مکمل فائدہ اٹھائیں ۔ اور پارٹ ٹائم اپنا کام کریں ۔ یہ کتابیں مکمل اپڈیٹڈ ہیں اور آسان اردو میں لکھی گئی ہیں ۔ ان کتابوں میں کاروبار کا خیال دل میں لانے سے عملی جامہ پہنانے تک کی مکمل گائیڈ لائن موجود ہے ۔یہ کتابیں مصنف عبدالرٶف سمرا کی ذاتی تخلیق ہیں اور یہ کتابیں PDF فائل میں دستیاب ہیں ۔آپ ان کتابوں کو اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ ہر پڑھ سکتے ہیں اور ان کا پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں ۔ پیمنٹ بذریعہ ایزی پیسہ یا بینک اکاٶنٹ میں بھیجی جا سکتی ہے جو احباب کتاب یا کتابیں خریدنا چاہتے ہیں وہ واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔کتابوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے ۔ (1)۔۔۔ لنچ باکس بزنس کیسے کریں (2)۔۔۔بریانی کا ہوم ڈلیوری بزنس (3)۔۔۔ بیچنا سیکھیں (4)۔۔۔پلاٹ کیسے بیچیں (5)۔۔۔ملتانی مٹی شاندار بزنس آئیڈیا (6)۔۔۔امیر ہونا ہے تو ان اصولوں کو اپنا لیں ایزی پیسہ اکاٶنٹ نمبر (View phone number) اکاٶنٹ ٹائٹل محمد اسلم سکرین شاٹ دئے گئے نمبر پر بھیجیں
Location
Pakistan
Ad id 1062254177
Report this ad